ایکنا ادبی رپورٹ؛
ایکنا (تھران) ایرانی دانشور غلامعلی حداد عادل کی ادبی خدمات کو سراہنے کے حوالے سے ادبی محفل منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514516 تاریخ اشاعت : 2023/06/25
ڈاکٹر غلام علی حداد عادل:
پابندیوں، دھمکیوں اور سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی استقامت اور اسلامی جمہوریہ میں ہونے والی سائنسی و صنعتی پیشرفت اور مختلف طرح کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر نظاموں کی تشکیل، تمام مسلمانوں کے لیے پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511267 تاریخ اشاعت : 2022/02/07